abc

جن لوگوں نے اپنی سپینش نیشنلٹی کی درخواست نئے نظام کے تحت آن لائن جمع کروائی ہے، نیشنلٹی پاس ہونے پر، اپنے مقامی رخسترو سول میں حلف دینے کے لیے جاتے وقت اُن کو وہی ڈاکومنٹ اپنے ساتھ رخسترو سول لیجانے ہونگے جو نیشنلٹی کی درخواست کے ہمراہ سکین کرکے اپلوڈ کیے تھے۔

اس لیے ضروری ہے کہ وہ تمام ڈاکومنٹ، خصوصی طور پر اپنے مُلک سے آنے والے ڈاکومنٹ یعنی برتھ سرٹیفیکیٹ اور پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ وغیرہ کو سنبھال کر رکھیں۔

comments