abc

NADRA-Launches-Online-ID-Card-Issuance-System-640x400پاکستانی قونصلیٹ جنرل بارسلونا سے نادرا نے شناختی کارڈز کے اجراء کی سروس ختم کر دی ہے، اب شناختی کارڈ نادرا کی ویب سائٹ پر موجود اپلیکیشن کے ذریعے آن لائن اپلائی کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ اس بارے خود مہارت نہیں رکھتے تو نادرا کی آن لائن سروس کے ذریعے شناختی کارڈ بنوانے کے سلسلہ میں رہنمائی کے لیے ہمارے دفتر تشریف لائیے۔

comments